ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد

   

جگتیال ۔ ضلع جگتیال موضع چلگل میں تلنگانہ کی سب سے بڑی آم کی منڈی راجیو مینگو مارکٹ میں 22 لاکھ روپیوں کی لاگت سے سی سی روڈ کی تعمیری کاموں کا مقامی رکن اسمبلی یم سنجے کمار نے ضلع پریشد چیر پرسن داوا وسنتا سریش کے ہمرہ سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر زرعی مارکٹ کمیٹی چیرمین دامودھر راو یم پی پی راجیندر پرساد PACS چیرمین مہیپال ریڈی سرپنچ اے گنگا نرسو راجنا اربن زیڈ پی ٹی سی مہیش اور دیگر موجود تھے رکن اسبلی نے کہا کے بہت جلد آم کی مارکٹ کی ترقی کے لئے اقدامات کیے جاینگے۔