تلنگانہ میں بارش کا امکان

   

حیدرآباد : محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے بعض اضلاع میں چند مقامات پر گرج وچمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ جنوب مغرب مانسون تلنگانہ میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کمزورپڑگیا ہے۔ اسی عرصہ کے دوران ریاست کے بعض مقامات پر بارش ہوئی۔