تلنگانہ میں بارش کا سلسلہ جاری

   

حیدرآباد ۔ 29 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے اکثر مقامات پر اتوار کو بارش ہوئی اور توقع ہے کہ یہ سلسلہ کل پیر کو بھی جاری رہے گا۔