تلنگانہ میں بارش کی پیش قیاسی

   

حیدرآباد۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بنا ہوا ہے جس کے زیر اثر تلنگانہ میںگرج چمک کے ساتھ اوسط تا ہلکی بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران30 تا 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں بھی چلیں گی۔