جمہوریہ ہند کے تابوت میں ایک اور کیل :جم سربھ

   

٭٭ ممبئی : شہریت (ترمیمی) قانون کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے جم سربھ نے کہا کہ یہ قانون تاریخ کے پس منظر میں جانا چاہئیے ۔ دھمکیاں دینے اور مسلمانوں کے خلاف مقدمے دائر کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ حکومت انتہائی متاثر لوگوں کے ہاتھ میں ہے ۔ انہیں یقین ہے کہ یہ قانون جمہوری سیکولر ہندوستان کے تابوت میں ایک اور کھیل ثابت ہوگا ۔ ان کا بیان آج جاری کیا گیا ۔