جونیر کالجس میں 2280 عارضی ملازمین کے تقرر کو منظوری

   

حیدرآباد۔ 28 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے جونیر کالجس میں 2280 عارضی ملازمین کے تقررات کی منظوری دی ہے۔ ریاست بھر کے مختلف جونیر کالجس میں 1654 گیسٹ، 449 کنٹراکٹ، 96 جزوقتی، 78 آؤٹ سورسنگ، 3 اقل ترین ٹائم اسکیل لکچررس کے تقررات کیلئے محکمہ فینانس نے احکامات جاری کئے ہیں۔ آئندہ سال 31 مارچ تک جونیر کالجس میں پڑھانے کیلئے انٹر کمشنریٹ یہ عارضی تقررات کررہا ہے۔ 2