جھلس جانے والے کمسن کی موت

   

حیدرآباد۔/20 فروری، ( سیاست نیوز) ضلع رنگاریڈی کے کتور علاقہ میں ایک واقعہ پیش آیا جس میں پانچ سالہ کمسن بچہ جھلس جانے کے سبب ہلاک ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 20 فروری کو پانچ سالہ محمد مزمل جو محمد عمران کا بیٹا تھا اور پہلی جماعت کا طالب علم تھا اور وہ کتور کے اسکول میں زیر تعلیم تھا اور وہاں پر کچرا جلانے کے دوران جزوی طور پر جھلس گیا تھا اور علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ ب