Share

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگو تم سفید کپڑے پہنا کرو سفید کپڑا ایک اچھی چیز ہے اس میں اپنے مردوں کو کفن دیا کرو۔ (ابو داؤد)

Show comments
Published by
younus