دونوں شہروں کی مساجد میں نماز عید الاضحی

   

مسجد عالمگیری ، شانتی نگر میں
نماز عیدالاضحی
3 جماعتوں کا اہتمام رہے گا
حیدرآباد۔ منیجنگ کمیٹی مسجد عالمگیری ، شانتی نگر کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر 3 جماعتوں کا سماجی فاصلہ کے ساتھ اہتمام کیا جائے گا۔ صبح 6:15 بجے پہلی جماعت ہوگی جبکہ صبح 7 بجے اور صبح 8 بجے دوسری اور تیسری جماعت کا اہتمام کیا جائے گا۔ مصلیوں سے خواہش کی گئی ہے کہ سماجی فاصلہ کے خاص خیال رکھیں۔ مسجد میں جگہ پُر ہوتے ہی گیٹ بند کردی جائے گی اور مصلیوں کو دوسری جماعت میں شرکت کا موقع رہے گا۔ مصلیوں سے تعاون کی خواہش کی گئی ہے۔
6-15 بجے
مسجد حضرت اجالے شاہ صاحبؒ میں نماز عید الاضحی 6-15 پر ہوگی ۔۔
مسجد دریبا بیگم بازار چھتری جاجو کپڑے کی دکان گلی میں نماز عید الاضحی 6-15 بجے ہوگی ۔ نماز سے قبل حافظ محمد معین الدین قادری فضائل قربانی بیان کریں گے اور امامت کے فرائض انجام دیں گے ۔۔
مسجد محمدیہ غوری جمعرات بازار مین روڈ میں نماز عید الاضحی 6-15 بجے ہوگی ۔ نماز سے قبل حافظ محمد سیف الدین قادری شرفی بیان کریں گے اور امامت کے فرائض انجام دیں گے ۔۔
مسجد خدیجہ ، ولی کالونی ‘ ٹولی چوکی ۔
مسجد آمنہ ، پیراماؤنٹ کالونی ٹولی چوکی
مسجد غوثیہ پروین ، محبوب گارڈن کالونی ، ٹولی چوکی ۔
مسجد اقصیٰ ، سات گنبد۔
6:20
مسجد افضل جمال، گولکنڈہ۔
مسجد فاروق امر اللہ ، معراج کالونی ٹولی چوکی۔
مسجد فاروق امر اللہ ، معراج کالونی ٹولی چوکی ۔
مسجد صفہ ، جانکی نگر کالونی ٹولی چوکی۔
6-30 بجے
جامع مسجد اندرون دیوان دیوڑھی میں نماز عید الاضحی 6-30 بجے ادا کی جائے گی ۔ مولانا قاضی شمیم احمد صدیقی امامت و خطابت کے فرائض انجام دیں گے ۔ تمام مصلیوں سے گذارش کی جاتی ہے کہ اپنے گھر سے ہی وضو کر کے جانماز ساتھ لائے ، ماسک لگا کر تشریف لائیں ۔۔
مسجد غوث الثقلین وٹے پلی فلک نما غوث الثقلین اسٹریٹ میں نماز عید الاضحی 6-30 بجے ادا کی جائے گی ۔ قبل از مولانا حافظ محمد حاجی نوری قربانی کے فرائض بیان کریں گے ۔ حافظ محمد عادل شریف امامت و خطبہ عید کے فرائض انجام دیں گے ۔۔
مسجد عامرہ عابڈس میں نماز عیدالاضحی کی دو جماعتوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ پہلی جماعت 6:30 بجے ہوگی اور دوسری جماعت 8:30 بجے ہوگی۔ احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے تشریف لائیں۔
مسجد نور گلشن کالونی۔
مسجد طلحٰہ ، احمد کالونی۔
مسجد کارب باغ، گولکنڈہ

6:45
مسجد بغدادی ٹیک نامپلی میں نماز عیدالاضحی صبح 6:45 بجے ہوگی۔ مصلیوں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ رجوع ہوں۔
مسجد قلعہ دار دیوڑھی گولکنڈہ ۔
مسجد سالارجنگ کالونی ، ٹولی چوکی۔
مسجد کھڑاویں والے شاہ قبلہؒ سلطان پورہ نور خاں بازار میں نماز عید الاضحی 6-45 بجے مقرر ہے ۔ مولانا حافظ و قاری محمد عبدالعزیز قریشی خطابت کریں گے ۔۔

7-00 بجے
مسجد منت بنڈلہ گوڑہ غوث نگر لیک ویو ہلز میں نماز عید الاضحی 7 بجے ہوگی ۔ قاری محمد نعیم الدین قادری امامت و خطابت کے فرائض انجام دیں گے ۔۔
مسجد باؤلی زیبا باغ آصف نگر میں نماز عید 7 بجے مقرر ہے ۔ حافظ غلام محمد خطبہ دیں گے اور امامت کریں گے ۔۔
جامع مسجد درگاہ حضرت سید احمد بادپاؒ میں نماز عید الاضحی 7 بجے ادا کی جائے گی۔ مصلیان مسجد سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ مصلیٰ لائیں اور گھر سے باوضو آئیں ۔۔
مسجد بلال ؓ ، ٹولی چوکی ۔
مسجد حفصہ ، آئی اے ایس کالونی ، ٹولی چوکی۔
مسجد اشرفی، قلعہ گولکنڈہ۔
مسجد ابوبکر، الحسنات کالونی ، ٹولی چوکی۔
مسجد عمر فاروق ؓ ، اروند نگر کالونی ، ٹولی چوکی

7-30 بجے
جامع مسجد ساجدہ بیگم ، مغل پورہ کمان میں نماز عید الاضحی7-30 بجے ادا کی جائے گی ۔ قبل نماز عید حافظ محمد نور الدین سلیم انجینئر کا خطاب ہوگا اور امامت حافظ و قاری محمد احمد کریں گے ۔۔
جامع مسجد محمدی ساوتھ لالہ گوڑہ سکندرآباد میں نماز عید الاضحی 7-30 بجے مقرر ہے ۔ مفتی محمد مستان علی قادری امامت و خطابت کریں گے ۔۔
مسجد کلیتہ البین مغل پورہ میں 10 ذی الحجہ کو نماز عید الاضحی 7-30 بجے مقرر ہے ۔ مفتی عبدالواسع احمد صوفی امامت و خطابت کریں گے ۔۔
مسجد گلابی شاہ سرور نگر میں یکم اگست کو نماز عید 7-30 بجے ہوگی ۔ حافظ ضیا الحق خطبہ دیں گے اور امامت کریں گے ۔۔
مسجد قدیم ، حکیم پیٹ ٹولی چوکی ۔
مسجد نظام کالونی ، ٹولی چوکی۔
مسجد نور محمدی ، محمدی لائین۔
مسجد نور، سوریہ نگر کالونی ٹولی چوکی۔
مسجد عثمان غنی ؓ ، گولکنڈہ۔
مسجد عمر فاروق ؓ ، او یو کالونی شیخ پیٹ۔

8-00 بجے
عیدگاہ جیلانیہ و مسجد درگاہ سید محمد جیلانی قادری کلیمی نزد لوہے کا چارمینار ہائی ٹیک سٹی میں نماز عید 8 بجے ہوگی ۔ حافظ سید محمد محسن قادری فضائل قربانی بیان کریں گے اور امامت کے فرائض انجام دیں گے ۔۔
مسجد حسینی شاہ حاتم نگر محمدی لائن میں نماز عید 8 بجے ہوگی ۔ مولانا مفتی سید شاہ محمد عبدالمتجیب قادری خطبہ دیں گے اور امامت کریں گے ۔۔
مسجد بریدی ، قلعہ گولکنڈہ۔
مسجد سعیدہ معین شیخ پیٹ۔

9-00 بجے
اندرون درگاہ حضرت مرزا سردار بیگ صاحب ؒ میں نماز عید الاضحی 9 بجے ہوگی۔ محمد لئیق احمد یعقوبی مدنی پاشاہ امامت کرینگے ۔
10-30 بجے
مسجد تکیہ مغل فقیر شمشیر گنج میں نماز عید الاضحی 10-30 بجے ادا کی جائے گی ۔ مصلیان مسجد سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ مصلی لائیں اور گھر سے باوضو آئیں ۔۔