سڑک حادثہ میں خاتون ہلاک

   

حیدرآباد۔ پہاڑی شریف کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون فوت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 37 سالہ شبانہ بیگم جو محمود نگرعلاقہ کے ساکن جہانگیر کی بیٹی تھی۔ کل یہ خاتون اپنے رشتہ دار کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہی تھی ، اوٹر رنگ روڈ کی سرویس روڈ سے جارہی تھی کہ حادثاتی طور پر موٹر سائیکل سے گرکر خاتون شدید زخمی ہوگئی اور علاج کے دوران فوت ہوگئی۔