سیاست کمپیوٹر سنٹر میں پیشہ وارانہ کورسیس کی تربیت

   

حیدرآباد ۔ 10 ۔ نومبر : ( راست ) : ادارہ سیاست کے زیر اہتمام محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر واقع احاطہ دفتر سیاست عابڈس پر تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو ضامن روزگار کورسیس کی تربیت دی جارہی ہے ۔ سنٹر ہذا میں دیگر پیشہ وارانہ کورسیس جیسے ریویٹ ، ڈی ٹی پی ، اکاونٹنگ پیاکجس ساتھ ہی جی ایس ٹی ، اسپوکن انگلش کی بھی تربیت دی جارہی ہے ۔ داخلے پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر دئیے جائیں گے ۔ مزید تفصیلات کیلئے ادارہ سیاست سے راست یا فون نمبرات 9652813994 ، 9393876978 پر ربط کریں ۔