شادی

   

آرمور ۔امیر مقامی جماعت اسلامی محمد عبداللہ کے برادر محترم محمد ادیب اللہ کے عقد کی تقریب عمل میں آئی خطبہ نکاح مولوی عتیق الرحمن نے پڑھایا اس تقریب میں ٹی-آر-ایس پارٹی ریاستی سیکریٹری طاریق انصاری کے علاوہ سماجی مذہبی شخصیتوں نے شرکت کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔