شکاگو امریکہ میں انتقال

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ حلیم النساء بیگم عرف ( قمر ) ہیڈ ٹیچر نیو پروگریسیو ہائی اسکول کاچی گوڑہ کا امریکہ کے شہر شکاگو میں 7 اپریل کی شام انتقال ہوگیا ۔ وہ مرکز انور علی بیگ ( آندھرا بینک ) کی والدہ تھیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949890517 پر ربط کریں ۔۔