شہر کے مختلف علاقوں میں آج برقی شٹ ڈاؤن

   

حیدرآباد ۔ 28 ۔ جون : ( پریس نوٹ) : اے ڈی ای الیکٹریکل سنٹرل بریک ڈاؤن سی تھری چارمینار کے بموجب 29 جون کو مختلف برقی فیڈرس جیسے زو پارک ، انصاری روڈ ، ریاست نگر ، عمر کالونی ، غلام مرتضیٰ چھاونی ، قلی قطب شاہ اسٹیڈیم ، شاہجہاں ، مصطفی نگر ، اندرا نگر ، ہاشم آباد ، روپ لال بازار ، دارجلنگ اسکول اور شیخ کی مسجد کے علاقوں میں مرمت و درستگی عمل میں آئے گی ۔ جس کے پیش نظر زو پارک برقی فیڈر کے تحت آنے والے علاقہ جات جیسے خواجہ نگر ، نجم نگر ، بی این کے کالونی ، عیدگاہ ، تاڑبن ، نظام کالونی اور دیگر قریبی علاقوں میں صبح 10 تا 12 بجے دن برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔ جب کہ انصاری روڈ فیڈر کے تحت دانما جھونپڑی ، اویسی ہلز ، رحمت نگر ، سنجیو گاندھی نگر علاقوں میں صبح 10 تا 12 بجے دن ، ریاست نگر فیڈر کے تحت حافظ بابا نگر میں صبح 10 تا 12 بجے دن ، عمر کالونی فیڈر کے تحت عمر کالونی اور بابا نگر میں صبح 10 تا 12 بجے دن ، غلام مرتضیٰ چھاونی فیڈر کے تحت غلام مرتضیٰ چھاونی ، چھتری ناکہ ، کندیکل گیٹ ، وی وی نگر ، ایودھیا نگر ، ہنومان نگر ، اپوگوڑہ علاقوں میں صبح 10 تا 12 بجے دن ، قلی قطب شاہ اسٹیڈیم برقی فیڈر کے تحت قلی قطب شاہ اسٹیڈیم ، سٹی کالج ، مہندی ، چیلہ پورہ ، موسیٰ باولی ، حسینی علم علاقوں میں صبح 11 تا 1 بجے دن ، شاہجہاں برقی فیڈر کے تحت شاہجہاں ہوٹل ، سلطان شاہی ، تالاب کٹہ علاقوں میں صبح 11 تا ایک بجے دن ، مصطفی نگر فیڈر کے تحت مصطفی نگر ، انصاری روڈ ، گلزار نگر ، شیخ کی مسجد ، محمودیہ کالونی ، اویسی ہلز علاقوں میں 12 تا 2 بجے دن ، اندرا نگر فیڈر کے تحت ایک تا 3 بجے دن اندرا نگر ، چندرائن گٹہ ، الجبیل کالونی ، وی آئی پی کالونی ، ہاشم آباد ، ہاشم آباد برقی فیڈر کے تحت ہاشم آباد اور چندرائن گٹہ ، علاقوں میں دوپہر ایک تا 3 بجے دن ، روپ لال بازار فیڈر کے تحت روپ لال بازار ، سید علی چبوترہ ، علی آباد ، لال پاشاہ مسجد ، جمال واڑی علاقوں میں دوپہر ایک تا 3 بجے دن ، دارجلنگ فیڈر کے تحت تالاب کٹہ ، خان نگر ، نشیمن نگر علاقوں میں دوپہر 2 تا 4 بجے دن جب کہ شیخ کی مسجد فیڈر کے تحت مصطفی نگر ، اچی ریڈی نگر ، محمدیہ کالونی ، اویسی ہلز اور دیگر قریبی علاقوں میں دوپہر 2 تا 4 بجے دن برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔