فرنچ اوپن،نڈال کی 21 ویں ریکارڈ خطاب پر نظریں

   

پیرس ۔ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنمنٹ کا 125 واں ایڈیشن اتوار کو پیرس میں شروع ہوگا اور سب کی نظریں رافل نڈال پر ہوگی جوکہ 21 عالمی ریکارڈ خطاب حاصل کرنے کے خواہاں ہوں گے۔نڈال اور فیڈرر اس وقت 20 گرانڈ سلام خطابات کے ساتھ مشترکہ پہلے مقام پر موجود ہیں۔گرانڈ سلام کے کامیاب انعقاد کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔میگا ایونٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا ۔