مختصر خبریں

   

٭ یو پی گورنر آنندی بین پٹیل کو آج مدھیہ پردیش کی اضافی ذمہ داری دی گئی ۔
٭ میزوروم میں 5 ہفتوں میں جمعہ کو 23 ویں مرتبہ ہلکی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کے نتیجہ میں تودے کھسکنے لگے ہیں ۔
٭ گولڈ کی قیمتوں میں جمعہ کو 475 روپئے کا اضافہ ہوا ۔ نئی دہلی میں سونا فی دس گرام51,946 روپئے ہوچکا ہے۔