مختصر خبریں

   

٭ جموں و کشمیر پولیس نے پاکستان مقبوضہ کشمیر کے شہری شبیر احمد کو بطور خیرسگالی آج اس کے وطن واپس بھیج دیا ۔
٭ ہندوستان نے پاکستان سے ان کے علاقہ میں غیر قانونی طور پر گھسنے کے الزامات پر گرفتار دو شہریوں کی واپسی چاہی۔
٭ چینائی میں مدراس ہائی کورٹ نے جمعرات کو راجیو گاندھی قتل کیس میں عمر قید بھگتنے والے رابرٹ پایاس کو پیرول پر چھوڑا۔