ملک میں آج عیدالاضحی

,

   

نئی دہلی: ملک میں آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ بڑے شہروں کی عیدگاہوں اور مساجد میں عید کی نماز کے اجتماعات ہوں گے اور سنت ابراہیمی ؑ پر عمل کیا جائے گا۔ ایشیا کے بیشتر ممالک میں پیر 17 جون کو عیدالاضحی منائی جارہی ہے ۔