میناریٹی ایمپلائز کوآرڈینیشن اینڈ کنسلٹنسی اسوسی ایشن کا اجلاس

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب سید بشیر الدین قادری صدر میناریٹی ایمپلائز کوآرڈینیشن اینڈ کنسلٹنسی اسوسی ایشن کے بموجب اسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس 7 مارچ کو شام 5 بجے احاطہ روزنامہ سیاست عابڈز پر منعقد ہوگا ۔ اجلاس میں وظیفہ یابوں اور برسر خدمت سرکاری ملازمین کے مسائل پر غور و خوض ہوگا ۔ جمیع عہدیداران و اراکین عاملہ و ممبرس سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ وقت مقررہ پر شرکت کر یں ۔ مزید تفصیلات کے لیے
9603018825
پر ربط کریں ۔۔