ٹیلی ویژن

   

ٹیلی ویژن گزشتہ صدی کی حیرت انگیز ایجاد ہے اسکاٹ لینڈ کے باشندے جان لوجی بیئرڈ نے 1926 میں ٹی وی ایجاد کیا ٹیلی ویژن کے ذریعے بہت ساری معلومات حاصل ہوتی ہیں جان لوجی بیئرڈ کو فوٹو گرافی کا شوق تھا اس نے ہوا کی لہروں پر تصاویر بھیجنے کا تجربہ کیا جس میں وہ کامیاب ہو گیا اس طرح اس نے ٹیلی ویژن ایجاد کر لیا سیٹلائٹ ٹی وی چینل آنے کے بعد الیکٹرانک میڈیا میں انقلاب برپا ہو گیا ٹی وی صنعت نے بہت ترقی کر لی ہے دنیا میں کروڑوں لوگ اس صنعت سے وابستہ ہیں ٹی وی سیٹ زیادہ تر گھروں میں موجود ہیں ٹیلی ویڑن سے مذہبی تعلیمی، تفریحی اور کھیلوں کے بارے میں پروگرام نشر کئے جاتے ہیں دنیا بھر کی خبریں مختلف چینلوں سے نشر کی جاتی ہیں معاشرے کو سنوارنے میں میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے اخلاقی اور تعلیمی عنوان ٹیلی ویڑن گزشتہ صدی کی اہم ایجاد پروگرامز کو مدِ نظر رکھ کر ٹیلی ویژن کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ٹیلی ویڑن میں 405 لہری خطوط تصویر بناتے ہیں اور ان کی رفتار 25 تصاویر فی سیکنڈ ہوتی ہے بی بی سی لندن نے ٹیلی ویڑن کا جو پہلا پروگرام پیش کیا اس میں جان لوجی بیئرڈ کا طریقہ ایجاد دیکھا گیا تھا بعد میں سائنسدانوں نے ٹیلی ویڑن میں اصلاحات کیں۔ کہا دنیا بھر میں ہزاروں ٹی وی چینل کھل گئے ہیں بی بی سی نے ٹی وی نشریات کا آغاز 1936ء میں کیا تھا بی بی سی کی غیر ملکی نشریات کی ابتدا عربی زبان سے ہوئی بی بی سی کی اردو نشریات 3 اپریل 1949ء سے ہوئی۔ کہا جاتا ہے دنیا میں سب سے زیادہ ٹی وی اسٹیشن امریکا میں ہیں رنگین ٹیلی ویڑن 1953ء میں ایجاد ہوا نت نئے ٹی وی سیٹ بن رہے ہیں اب ایل ای ڈی اور اسمارٹ ٹی وی بن گئے ہیں۔