ٹی آر ایس میں شمولیت

   

آرمور۔ رکن اسمبلی آرمور جیون ریڈی کی نگرانی میں سی چرن کمار ایڈوکیٹ کی ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت۔ واضح رہے کہ چرن کمار نے گذشتہ اسمبلی انتخابات میں امبیڈکر نیشنل کانگریس پارٹی سے آرمور حلقہ اسمبلی سے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ اس طرح انہوں نے ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔