پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

   

٭ جموں کشمیر کے پونچھ ضلع کے شاہ پور، کرنی اور قصبہ سیکٹرس میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی پھر خلاف ورزی کی گئی۔ کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ہندوستانی فوج نے فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔ بالاکوٹے سیکٹر میں پاکستان کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں ایک شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔