چیف منسٹر کی گورنر سے ملاقات، سال نو کی مبارکباد

   

حیدرآباد۔یکم۔جنوری(سیاست نیوز) گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندرا راجن سے آج چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے علاوہ دیگر قائدین و عہدیداروں نے راج بھون پہنچ کر ملاقات کی اور سال نو پر مبارکباد پیش کی۔ان میں اسپیکراسمبلی ، صدر نشین کونسل شامل ہیں۔