یمن میں فضائی حملے ، 7بچوں کے بشمول 16 افراد ہلاک

   

کابل ۔ 24 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مبینہ طور پر سعودی عرب زیرقیادت اتحادی فوج کے فضائی حملوں سے 16 افراد بشمول سات بچے یمن میں ہلاک ہوگئے۔ باغیوں نے دعویٰ کیا کہ 14 ستمبر کے سعودی تیل تنصیبات پر حملوں کی وجہ سے اوپیک تنظیم کی تیل کی پیداوار میں نصف کمی پیدا ہوچکی ہے۔