Sunday , September 23 2018
Home / سیاسیات / 10 راجیہ سبھا نشستوں کیلئے چناؤ

10 راجیہ سبھا نشستوں کیلئے چناؤ

نئی دہلی۔27 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے آج اعلان کیا کہ اترپردیش سے 10 راجیہ سبھا نشستوں کیلئے جو آئندہ ماہ خالی ہوجائیں گی، 20 نومبر کو 2 سالہ انتخابات منعقد کئے جائیں گے۔ ان 10 کے منجملہ 6 موجودہ طور پر بہوجن سماج پارٹی کے پاس ہیں۔ 25 نومبر کو سبکدوش ہونے والے ارکان نے سابق سماج وادی پارٹی لیڈر امر سنگھ، ایس پی جنرل سکریٹری را

نئی دہلی۔27 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے آج اعلان کیا کہ اترپردیش سے 10 راجیہ سبھا نشستوں کیلئے جو آئندہ ماہ خالی ہوجائیں گی، 20 نومبر کو 2 سالہ انتخابات منعقد کئے جائیں گے۔ ان 10 کے منجملہ 6 موجودہ طور پر بہوجن سماج پارٹی کے پاس ہیں۔ 25 نومبر کو سبکدوش ہونے والے ارکان نے سابق سماج وادی پارٹی لیڈر امر سنگھ، ایس پی جنرل سکریٹری رام گوپال یادو، بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے قریبی مددگار پرجیش پاٹھک اور بی جے پی کی کسم رائے نمایاں ہیں۔ جہاں بی ایس پی کے 6 اراکین سبکدوش ہورہے ہیں وہیں ایس پی کے دو ارکان اور بی جے پی کا ایک اور ایک آزاد رکن کی میعاد بھی ختم ہورہی ہے۔ اترپردیش میں گذشتہ اسمبلی انتخابات کے بعد بی ایس پی کو اس مرتبہ خالی ہونے والی نشستوں کو اپنے اراکین سے پر کرنے میں دقت پیش آئے گی۔

TOPPOPULARRECENT