Tuesday , September 25 2018
Home / شہر کی خبریں / 14اکنامک زونس کے قیام کی منظوری منسوخ ہونے کا امکان

14اکنامک زونس کے قیام کی منظوری منسوخ ہونے کا امکان

حیدرآباد۔/18فبروری، ( سیاست نیوز) وزارت کامرس کی جانب سے متحدہ ریاست آندھرا پردیش میں ایک کمپنی کے قیام کیلئے منظورہ 14خصوصی اکنامک زونس کو منسوخ کئے جانے کا امکان ہے۔ منظوری بورڈ کے ایجنڈہ کے تحت تلنگانہ میں 12اکنامک زونس قائم کئے گئے تھے جبکہ مابقی 2وشاکھاپٹنم میں قائم کئے گئے ہیں جبکہ مرکزی وزارت کامرس ان 14اکنامک زونس کی منظوری کو

حیدرآباد۔/18فبروری، ( سیاست نیوز) وزارت کامرس کی جانب سے متحدہ ریاست آندھرا پردیش میں ایک کمپنی کے قیام کیلئے منظورہ 14خصوصی اکنامک زونس کو منسوخ کئے جانے کا امکان ہے۔ منظوری بورڈ کے ایجنڈہ کے تحت تلنگانہ میں 12اکنامک زونس قائم کئے گئے تھے جبکہ مابقی 2وشاکھاپٹنم میں قائم کئے گئے ہیں جبکہ مرکزی وزارت کامرس ان 14اکنامک زونس کی منظوری کو منسوخ کرے گی۔ منظوری بورڈ کا اجلاس 20فبروری کو منعقد ہورہا ہے جس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا اور آئندہ کے لائحہ عمل کو قطعیت دی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT