Thursday , September 20 2018
Home / دنیا / ۔2018ء کی شرح ترقی میں اضافہ متوقع

۔2018ء کی شرح ترقی میں اضافہ متوقع

سنگاپور ۔ 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور کے بینکنگ گروپ ڈی بی ایس نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی معیشت سال کے پہلے سہ ماہی میں 6.6 فیصد بہتر ہوگی جبکہ بتدریج بہتری کا سفر جاری رہے گا۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ملک معاشی فروغ کی راہ پر گامزن ہے۔ بینک نے اس کا انکشاف کیا۔

TOPPOPULARRECENT