Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / 2300 مویشیوں کو طبی امداد کی فراہمی

2300 مویشیوں کو طبی امداد کی فراہمی

مٹ پلی 6 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ابراہیم پٹنم منڈل کے مواضعات بھرتی پور مولا رامپور میں 2300 مویشیوں کو امراض سے لاحق خطرات سے بچاو طبی امداد بہم پہنچائی گئی ۔ اس موقع پر محکمہ حیوانات کا عملہ جناب دیویندر جناب کنکیا جناب محمد اختر اور مویشی پالن نے اپنے خدمات پیش کئے ۔

TOPPOPULARRECENT