Tuesday , December 11 2018

2Gاسپیکٹرم اسکام کیس پر عدالت میں آج سے قطعی بحث

نئی دہلی۔/14اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) 2Gاسپیکٹرم الاٹمنٹ اسکام کیس میں قطعی مباحث کا آغاز کل سے خصوصی عدالت میں عمل میں آئے گا۔ جس میں سابق وزیر ٹیلی کام اے راجہ، ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ کنی موزھی اور بعض کارپوریٹ اداروں کے عہدیدار ماخوذ ہیں۔ سی بی آئی کے خصوصی جج او پی سانتی نے 24مارچ کو گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد قطعی مباحث کیل

نئی دہلی۔/14اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) 2Gاسپیکٹرم الاٹمنٹ اسکام کیس میں قطعی مباحث کا آغاز کل سے خصوصی عدالت میں عمل میں آئے گا۔ جس میں سابق وزیر ٹیلی کام اے راجہ، ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ کنی موزھی اور بعض کارپوریٹ اداروں کے عہدیدار ماخوذ ہیں۔ سی بی آئی کے خصوصی جج او پی سانتی نے 24مارچ کو گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد قطعی مباحث کیلئے کل کی تاریخ مقرر کی ہے۔سی بی آئی نے بعد تحقیقات عدالت میں پیش کردہ چارج شیٹ میں بتایا کہ2Gاسپیکٹرم کیلئے 132لائسنس کی اجرائی سے سرکاری خزانہ کو 30,984 کروڑ کا خسارہ ہوا ہے۔

TOPPOPULARRECENT