Sunday , September 23 2018
Home / ہندوستان / 2G اسکام مقدمہ، آخری مباحث کی آج سے سماعت

2G اسکام مقدمہ، آخری مباحث کی آج سے سماعت

نئی دہلی۔ 9؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ دہلی کی ایک عدالت امکان ہے کہ کل سے 2G اسپکٹرم مختص کرنے کے مقدمہ کی آخری مباحث کی سماعت بھی کردے گی جس میں سابق مرکزی وزیر مواصلات اے راجہ، ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ کنی موزی اور دیگر 15 افراد ملزم ہیں۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے جج او پی سائنی مقدمہ کی سماعت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT