Tuesday , December 11 2018

6 افراد کی نشاندہی پر پنجاب پولیس کی تلاشی مہم

چندی گڑھ ۔24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ضلع پٹھان کوٹ کے شادی پور دیہاتوں کی جانب سے 6 مشتبہ افراد کے نظر آنے کی اطلاع پر پولیس نے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم کا آغاز کیا ہے۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی شام میں ایک کسان نے اطلاع دی کہ اس نے 6 مشتبہ افراد کو جو بیاگس لگائے ہوئے تھے، گھومتے ہوئے دیکھا ہے۔ اطلاع کے ساتھ ہی پولیس نے مقامی گنے کے کھیتوں میں ان کی تلاش شروع کردی۔

TOPPOPULARRECENT