Monday , June 18 2018
Home / ہندوستان / 70 کروڑ آدھار کارڈس جاری

70 کروڑ آدھار کارڈس جاری

نئی دہلی ۔ 28 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) یو آئی ڈی اے آئی نے اب تک ملک بھر میں 70 کروڑ افراد کو آدھار نمبرس جاری کئے۔ ایک بیان میں بتایا گیا کہ 9 ریاستوں آندھراپردیش ، کیرالا ، دہلی ، ہماچل پردیش میں 90 فیصد آبادی کا احاطہ کیا گیا ہے جبکہ 16 ریاستوں میں 70 فیصد عوام کو آدھار کارڈس جاری کئے جاچکے ہیں۔ اس وقت اترپردیش ، بہار ، اتراکھنڈ اور چھتیس

نئی دہلی ۔ 28 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) یو آئی ڈی اے آئی نے اب تک ملک بھر میں 70 کروڑ افراد کو آدھار نمبرس جاری کئے۔ ایک بیان میں بتایا گیا کہ 9 ریاستوں آندھراپردیش ، کیرالا ، دہلی ، ہماچل پردیش میں 90 فیصد آبادی کا احاطہ کیا گیا ہے جبکہ 16 ریاستوں میں 70 فیصد عوام کو آدھار کارڈس جاری کئے جاچکے ہیں۔ اس وقت اترپردیش ، بہار ، اتراکھنڈ اور چھتیس گڑھ میں آدھار اندراجات تیزی سے جاری ہیں۔ ساری آبادی کے احاطہ کیلئے یو آئی ڈی اے آئی نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT