Saturday , September 22 2018
Home / دنیا / 84 سالہ خاتون کو گریجویشن کی ڈگری

84 سالہ خاتون کو گریجویشن کی ڈگری

استنبول ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی 84 سالہ خاتون یونیورسٹی میں داخلے کے 64 سال بعدگریجویٹ کی ڈگری حاصل کرینگی۔فاطمہ مہربان نامی خاتون نے 1951 میں استنبول کی یونیورسٹی میں داخلہ لیا، لیکن پڑھائی کے ساتھ ساتھ نوکری کے باعث ان کی حاضری کلاسز میں کم رہی، جس کے بعد انھیں یونیورسٹی سے نکال دیا گیا لیکن 2011 میں حکومت نے یونیورسٹی سے نکالے

استنبول ۔ 24 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کی 84 سالہ خاتون یونیورسٹی میں داخلے کے 64 سال بعدگریجویٹ کی ڈگری حاصل کرینگی۔فاطمہ مہربان نامی خاتون نے 1951 میں استنبول کی یونیورسٹی میں داخلہ لیا، لیکن پڑھائی کے ساتھ ساتھ نوکری کے باعث ان کی حاضری کلاسز میں کم رہی، جس کے بعد انھیں یونیورسٹی سے نکال دیا گیا لیکن 2011 میں حکومت نے یونیورسٹی سے نکالے جانے والے طلبا کو دوبارہ داخلہ دینے کا اعلان کیا،جس کی وجہ سے 84 سالہ خاتون اپنی ڈگری اب حاصل کریں گی۔

TOPPOPULARRECENT