Wednesday , November 22 2017

دنیا میں پھیلنے اور سکڑنے والے مذاہب پر سروے کے متعلق ویڈیو۔

اگردنیا کی صورت حال اور آبادی کاجائزہ لینے کے لئے پیدائش او راموات کی شرح اورآبادی کی ابتدائی عمراور نقل مقام کااحاطے کیاجانا ضروری ہے۔

اگر مذہبی بنیاد پر یہ سروے منعقد کرنا ہے تو پانچویں عنصر اس میں شامل کرنا ضروری ہے جو کتنے لوگ اپنے مذہب پر قائم ہیں اور کتنے لوگ اپنے مذہب کو چھوڑ کر دوسرے مذہب میں داخل ہورہے ہیں اس کے متعلق معلومات ضروری ہیں اور کتنے لوگ اپنے مذہب سے بیزار ہیں اس کے متعلق بھی معلومات اکٹھاکرنا ضروری ہوتا ہے۔


ورلڈ اکنامک فورم کے ارٹیکل کے مطابق دوسروں کے مقابل مذاہب اسلام دنیامیں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مذہب ہے۔

پیو ریسرچ سنٹر کی اسٹڈی کے مطابق دنیا کے بڑے مذاہب کے ماننے والوں کی یقینا2050تک اضافہ ہوگااور ریسرچ کے مطابق 2070تک اسلام‘ عیسائیت کو پیچھے کر دنیا کاسب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔

pf_15-04-02_ch1graphics_fertilityratereligion640px

l5sosj2vzc5tcjrnxw1xqcsxyio6wdddxqnx0ve_3aq

hff6svazv2ozg8mkbmwbwvfyrper41zh4bt3detfyma

Top Stories

TOPPOPULARRECENT