Saturday , January 19 2019

تشدد کے شکاروں کودہشت گرد قرار دینے پر کانگریس کی بی جے پی پر تنقید

نئی دہلی۔ 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج بی جے پی اور اس کی حکومت کو خبردار کیا کہ وہ تشدد کے بے بس شکاروں کو دہشت گرد یا شورش پسند قرار دینے سے گریز کرے، کیونکہ ہندوستان کی تاریخ گواہ ہے کہ ہمارا ملک ہمیشہ پناہ گزینوں کی تائید کرتا رہا ہے اور ان کا ساتھ دیتا رہا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT