Tuesday , November 20 2018
Home / شہر کی خبریں / ۔21 ایس آر بی کی مختلف جائیدادوں پر کنٹراکٹ کی بنیاد پر تقررات

۔21 ایس آر بی کی مختلف جائیدادوں پر کنٹراکٹ کی بنیاد پر تقررات

حیدرآباد ۔ /14 مارچ (سیاست نیوز) اگریکلچرل سائنٹسٹ رکروٹمنٹ بورڈ (اے ایس آر بی) کی جانب سے مختلف جائیدادوں پر تقررات کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ جملہ 19 جائیداد ہیں جن میں اسسٹنٹ ڈائرکٹر جنرل ، ڈائرکٹر اور جائنٹ ڈائرکٹر ہیں ۔ امیدوار کی عمر /4 اپریل تک 60 برس سے زائد نہ ہو اور قابلیت ڈاکٹریٹ ڈگری (ڈائری / وٹرنری / انیمل سائنسیس / ڈائری ٹکنالوجی / ڈائری انجنیئرنگ / پلانٹ پاتھالوجی) کامیاب کئے ہوئے امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے اور کنٹراکٹ کی مدت پانچ سالہ ہوگی ۔ درخواست آن لائن کرنے کی آخری تاریخ 19-04-2018 ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے ویب سائیٹ www.asrb.org.in ملاحظہ کریں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT