Tuesday , January 16 2018
Home / تجارت / Aircel صارفین کو فری 3G ڈاٹا پیشکش

Aircel صارفین کو فری 3G ڈاٹا پیشکش

حیدرآباد ۔ 20 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : ٹیلی کام کمپنی ایرسیل نے ملک میں اس کے صارفین کو 3G ڈاٹا فوائد پیش کرنے کے لیے D لنک کے ساتھ شرکت داری کی ہے ۔ ان فوائد کو حاصل کرنے کے لیے صارفین کو 100 روپئے فی ماہ پوسٹ ایکٹویشن کے مکمل ریچارج کی ضرورت ہوگی ۔ فری 3G فوائد ریچارج فوائد سے زائد ہوں گے ۔ انوپم واسو دیو سی ایم او ایرسیل نے یہ بات بتائی ۔ معلو

حیدرآباد ۔ 20 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : ٹیلی کام کمپنی ایرسیل نے ملک میں اس کے صارفین کو 3G ڈاٹا فوائد پیش کرنے کے لیے D لنک کے ساتھ شرکت داری کی ہے ۔ ان فوائد کو حاصل کرنے کے لیے صارفین کو 100 روپئے فی ماہ پوسٹ ایکٹویشن کے مکمل ریچارج کی ضرورت ہوگی ۔ فری 3G فوائد ریچارج فوائد سے زائد ہوں گے ۔ انوپم واسو دیو سی ایم او ایرسیل نے یہ بات بتائی ۔ معلومات کے لیے 8802999046 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT