Bantia Furniture دلسکھ نگر شوروم پر شاندار ڈسکاؤنٹس کی پیشکش

   

حیدرآباد ۔ 30 ستمبر (پریس نوٹ) Bantia فرنیچر کے دلسکھ نگر میں واقع تقریباً 60000 مربع فیٹ کے نئے اور میگا شوروم پر دنیا بھر سے عمدہ فرنیچر کے کلکشن کو پیش کیا جارہا ہے جس میں اٹلی، ترکی، امریکہ، ملیشیا، چین وغیرہ کے فرنیچر ڈائننگ ٹیبلس، بیڈروم سیٹس اور دیگر فرنیچر ایٹمس پیش کئے جارہے ہیں۔ دسہرہ کے موقع پر شاندار آفرس، ہر خریدی پر 30 تا 60 فیصد کمی کی پیشکش کی جارہی ہے۔ ماہانہ اقساط کی سہولت بھی۔ صرف ایک روپیہ ادا کرکے مابقی رقم 36 ماہانہ اقساط میں ادا کی جاسکتی ہے۔ صوفہ سیٹس کی قیمت 19 ہزار سے 6.5 لاکھ روپئے تک، ڈائننگ ٹیبلس 9999 تا 3.5 لاکھ، بیڈس کی قیمت 14,999 تا 2.5 لاکھ روپئے کے رینج میں ہے۔ میگا آفرس کے بارے میں بتاتے ہوئے امیت بانٹیہ، ایگزیکیٹیو ڈائرکٹر، بانٹیہ فرنیچر نے کہا کہ خریدار شاندار آفرس اور بڑے ڈسکاؤنٹس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ یہ نیا کلکشن اسٹور پر اور آن لائن (bantia.in) پر دستیاب ہے۔ نیز تمام آفرس تلنگانہ میں بانٹیہ فرنیچر کے اسٹورس پر دستیاب ہیں۔