Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ESI تانڈورمیں ہاسپٹل کا مطالبہ

ESI تانڈورمیں ہاسپٹل کا مطالبہ

تانڈور /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شری جناردھن ریڈی ایڈوکیٹ CPI لیڈر نے تانڈور میں قائم مرکزی ادارہ سمنٹ کارپوریشن آف انڈیا CCI کی سمنٹ فیاکٹری کے مزدوروں کیلئے ESI ہاسپل کی منظوری کا مطالبہ کیا ہے ۔ 100 بستر کی گنجائش کے اس ہاسپٹل میں سمنٹ فیاکٹری کے مزدوروں کے علاج معالجہ کیلئے عصری سہولتوں مہیا کی جائیں ۔

تانڈور /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شری جناردھن ریڈی ایڈوکیٹ
CPI لیڈر نے تانڈور میں قائم مرکزی ادارہ سمنٹ کارپوریشن آف انڈیا CCI کی سمنٹ فیاکٹری کے مزدوروں کیلئے ESI ہاسپل کی منظوری کا مطالبہ کیا ہے ۔ 100 بستر کی گنجائش کے اس ہاسپٹل میں سمنٹ فیاکٹری کے مزدوروں کے علاج معالجہ کیلئے عصری سہولتوں مہیا کی جائیں ۔

TOPPOPULARRECENT