Tuesday , December 12 2017
Home / دنیا / G-7 شمالی کوریا پر مزید دباؤ کیلئے رضامند

G-7 شمالی کوریا پر مزید دباؤ کیلئے رضامند

واشنگٹن،13اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) کے لیڈروں نے شمالی کوریا کیخلاف اقوام متحدہ کے ذریعہ لگائی گئی پابندی کے حوالہ سے کہا ہیکہ پیانگ یانگ پر دباؤ ڈالنے کیلئے ہر ممکن اقدام کئے جائینگے۔ جاپان کے نائب وزیرمالیات ماساتاؤ اساکاوا نے کہا کہ  میں اکٹھا ہونے کے بعداب G-7 نے بھی شمالی کوریا کیخلاف مزید دباؤ ڈالنے کیلئے رضامندی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلہ میں جو بھی ممکن ہوسکا ،پیانگ یانگ کیخلاف کیا جائے گا۔

صومالیہ کے وزیردفاع اور
سربراہ فوج مستعفی
موغادیشو۔ 13 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صومالیہ وزیردفاع عبدالرشید عبداللہی اور سربراہ فوج اپنے عہدہ سے مستعفی ہوگئے۔

TOPPOPULARRECENT