Saturday , April 21 2018
Home / تجارت / IKAT آرٹ میلہ کا مادھا پور میں افتتاح

IKAT آرٹ میلہ کا مادھا پور میں افتتاح

حیدرآباد ۔ 14 ۔ فروری : ( راست ) : ٹالی ووڈ کی ابھرتی اداکارہ شرن کانچوال نے آج یہاں اسٹیٹ گیالری آف فائن آرٹس مادھا پور میں رسمی طور پر پوچم پلی ایکٹ آرٹ میلہ 2018 کا افتتاح کیا ۔ جس کا اہتمام پوچم پلی ہنڈلوم پارک نے کیا ہے ۔ اس موقع پر اداکارہ نے IKAT میلہ پر اظہار خوشنودی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میلہ میں خصوصی طور پر فیبرک ڈیزائن ، سلک و کاٹن ساڑیاں اور دیگر فیشن کا ذخیرہ موجود ہے ۔ ہوم ٹکسٹائیل میلہ کی خصوصی ہے ۔ کاٹن اور سلک کے ملبوسات صارفین کے پسندیدہ ملبوسات ہیں ۔ یہ میلہ 26 فروری تک جاری رہے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT