Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / INCEMIC 2015آندھرا یونیورسٹی میں دو روزہ کانفرنس

INCEMIC 2015آندھرا یونیورسٹی میں دو روزہ کانفرنس

وشاکھاپٹنم 24 جولائی ( پی ٹی آئی ) الیکٹرو میگنیٹک انٹرفیرنس اینڈ کمپا ٹیبیلٹی پر 13 ویں دو روزہ کانفرنس

INCEMIC 2015 کا یہاں آندھرا یونیورسٹی میں انعقاد عمل میں آئیگا ۔ یہ کانفرنس 22-23 جولائی کو منعقد ہوگی جس کا کالج آف انجینئرنگ آندھرا یونیورسٹی کی جانب سے سوسائیٹی برائے ای ایم سی انجینئرس کی جانب سے اہتمام کیا جا رہا ہے ۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جی ایس این راجو نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ اس کانفرنس کا مقصد اعلی معیار کا ریسرچ اور پیشہ ورانہ تبادلہ خیال کے مواقع فراہم کرنا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT