meesho کا ONDC سے ارتباط ، ہر ایک کو مربوط کرنا مقصد

   

حیدرآباد ۔ 23 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : میشو جو کہ ہندوستان کی تیزی سے ترقی کررہی انٹرنیٹ کامرس کمپنی ہے ، اس نے اپنے حکومت کے اوپن نٹ ورک فار ڈیجیٹل کامرس (ONDC ) کے ساتھ اپنے ارتباط کا اعلان کیا ہے تاکہ ہائپر لوکل سیلرس اور سپورٹ انڈیا زویژن آف کریٹنگ این انکلو سیو ای کامرس ایکو سسٹم کے ساتھ خریداروں کو مربوط ہونے میں مدد مل سکے ۔ میشو کا مقصد ہے کہ ہر ایک کو انٹرنیٹ کا کامرس کے لیے ڈیمو کریٹائز کیا جاسکے ۔ ٹی کوشی ، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ، نے بتایا کہ چھوٹے شہروں میں میشو اپنی گہری صلاحیتوں سے آن بورڈ رہے گا ۔ E کامرس تا حال ہندوستان میں مختصر ہے اور اگلے دور کے پلیٹ فارمس جیسے میشو اپنے سفر میں ONDC کے لیے مضبوط نیٹ ورک شراکت داروں میں ہوگا ۔۔