Wednesday , September 30 2020

Tag Archives: حادثہ

مدھیہ پردیش : ٹرک الٹنے کی وجہ سے 5 تارکین وطن مزدور ہلاک ، 13 زخمی

نرسنگھ پور: مدھیہ پردیش کے ضلع نرسنگھ پور میں اتوار کو ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ایک ٹرک میں مزدور سفر کررہے تھے اس کے نتیجے میں کم سے کم 5 تارکین وطن مزدور ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس راجیش تیواری نے بتایا کہ حادثہ …

Read More »

تمل ناڈو میں بھیانک حادثہ،بس اور ٹرک میں تصادم ،19 افراد ہلاک

تری پورہ: جمعرات کی صبح یہاں ضلع تری پور کے ضلع ایناشی شہر کے قریب کیرالہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں انیس افراد کی موت ہوگئی ہے۔ یہ بس کرناٹک کے بنگلورو سے ایرناکولم جارہی تھی کہ راستے میں حادثہ پیش آیا۔ اویناشی …

Read More »

ممبئی میں کھلے نالے میں گرنے سے 19 سالہ بچی کی موقع پر ہی موت

ممبئی: اندھیری مغرب کے آدرش نگر میں کھلی نالی میں گرنے کے بعد 19 سالہ بچی اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ لاش ملی چکی ہے اور پھر امدادی کوششوں میں ناکام ہونے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ جی رام منڈل جو متاثرہ کے والدہیں …

Read More »

پنجاب میں ایک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک

چندی گڑھ: پنجاب کے ضلع موگا ضلع میں منگل کے روز ایک کار میں سفر کرنے والے ایک کنبہ کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ کہرے کی وجہ سے کم دکھائی دینااس حادثے کا سبب سمجھا جارہا ہے۔ ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت راجیو متل (48) ، ان کی …

Read More »

راجدھانی دہلی میں ہوئی تین نو عمر بچوں کی مشتبہ موت، اہل خانہ کو پولیس پر ہے شبہ

وسطی دہلی کے نیتا جی سبھاش چندر بوس مارگ کے پاس دہلی گیٹ کے چوراہے پر کل رات تین نو عمر لڑکوں کی لاشیں ملی، دیکھنے کے بعد پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی، تینوں کے نام سعد، حمزہ اور اسامہ ہیں، وہ آپس میں رشتے دار تھے اور شادی …

Read More »

دردناک! مہاراشٹر کے بھیونڈی میں 4 منزلہ عمارت منہدم، 2 موقع پر ہی افراد ہلاک، 5 زخمی

ممبئی سے متصل بھیونڈی علاقے میں دیر رات 4 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی۔ اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس اور راحت وبچاؤ کی ٹیم نے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا جس کے بعد اب تک چھ افراد کو محفوظ طور پر باہر نکال لیا گیا ہے۔ اس حادثے میں دو افراد …

Read More »
TOPPOPULARRECENT