Friday , November 27 2020

Tag Archives: نریندر مودی

وزیراعظم مودی کے بعد وزیرداخلہ نے بھی اعلان کیا کہ وہ اس سال ہولی کے اجتماعات میں شریک نہیں ہوں گے

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ کورونا وائرس پھیلنے کے تناظر میں رواں سال کسی بھی ’ہولی ملن‘ تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ وزیر داخلہ نے ٹویٹ کیا کہ “ہولی ہم ہندوستانیوں کے لئے …

Read More »

مہاراشٹر کے سیاسی گھمسان کے بیچ شرد پوار کی آج وزیراعظم سے ہوگی ملاقات

مہاراشٹر میں جاری سیاسی گھمسان کے بیچ ایک اہم خبر آ رہی ہے، این سی پی سربراہ شرد پوار آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، ذرائع کے مطابق پوار وزیراعظم سے سیاسی صورتحال پر کوئی بات چیت نہیں کریں گے بلکہ مہاراشٹر کے کسانوں کی مانگ لے کر وزیراعظم سے …

Read More »
[quads id=1]

وزیر اعظم مودی پارلیمنٹ میں کل جماعتی اجلاس کے لئے پہنچ گئے

وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کے روز یہاں پارلیمنٹ لائبریری بلڈنگ میں ہونے والی آل جماعتی میٹنگ کے لئے پہنچے جو اس وقت جاری ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہاد جوشی نے کل جماعتی امور کے سرمائی اجلاس سے ایک دن قبل ہی کل جماعتی اجلاس طلب کیا تھا۔ مرکزی …

Read More »

ہندوستان کے وزیراعظم کے دورے کے سعودی نے دیا ہندوستان کو بڑا تحفہ، نہیں مہنگا ہوگا پیٹرول

پچھلے مہینے سعودی عرب کے پیٹرولیم کی ارامکو کمپنی پر حملہ ہوا تھا، اسکے بعد سے عالمی بازار میں تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہوا تھا، اور جس کی وجہ سے معاشی بدحالی سے دوچار ہندوستان پر مزید منفی اثرات پڑنے کے امکانات تھے، اور حکومت ہند کو اس …

Read More »

وزیراعظم مودی کو پاکستان کی فضائیہ سے گزرنے کی پھر سے نہیں ملی اجازت

پاکستان نے گزشتہ اتوار کو یہ بات واضح کردی ہے کہ اس وزیراعظم مودی کے خصوصی طیارے کو اپنے فضائیہ سے گزرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ہے، پاکستان نے اپنے اس قدم کے پیچھے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا حوالہ دیا ہے، دراصل وزیر اعظم مودی …

Read More »

اگر مجھے پاکستان سے پیار ہے تو مودی حکومت نے مجھے پدم بھوشن ایوارڈ کیوں دیا: شرد پوار نے کی پی مودی کے بیان پر تنقید

حال ہی میں کچھ روز قبل وزیر اعظم مودی نے اپنے مہاراشٹر کے دورے کے دوران ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شرد پوار جی کو پاکستان کی مہمان نوازی اتنی پسند کیوں ہے؟ شرد پوار نے پلٹ وار کرتے ہوئے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران …

Read More »

وزیراعظم مودی کو کوئی کچھ سفارت کاری سکھائیں۔ مودی کی آپ کی بار ٹرمپ سرکار نعرےپر راہل نے کسا طنز

پچھلے کچھ دنوں سے مودی کی ہوسٹن میں کی ہوئی ہاوڈی مودی تقریب کافی سرخیوں میں ہے۔ اس تقریب میں مودی نے ٹرمپ کے ساتھ کافی محبت کا اظہار کیا تھا، اور آپ کی بار ٹرمپ سرکار کے بھی نعرے لگائے تھے۔ اور مودی کے اس بیان پر وزیر خارجہ …

Read More »

مہاتما گاندھی نے خود کفیل سماجی نظام کا دنیا کے سامنے پیش کیا تھا تصور : نریندر مودی

وزیراعظم نریندر مودی نےکہا کہ مہاتما گاندھی نے ایک ایسے سماجی نظام کا تصورکیاتھا جس میں عام آدمی صرف حکومت پر ہی منحصر نہ ہو بلکہ خود کفیل بھی بنے۔ پی ایم مودی نے مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں’معاصر …

Read More »

گجرات کے کانگریسی لیڈر ہاردک پٹیل گرفتار، جانیں کیا ہے وجہ

گجرات میں پالن پور جیل میں بند برخاست شدہ آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ سے ملنے جا رہے کانگریس کے دو اراکین اسمبلی اور پاٹيدار تحریک کے سابق لیڈر ہاردک پٹیل سمیت تقریباً 30 افراد کو پولس نے آج گرفتار کرلیا ہے۔ مگر پولس منتظمہ نے راکھی لے کر …

Read More »

بڑی خبر: کمشیر مسئلہ پر ہوگا بڑا فیصلہ،؟ مودی نے بلایا مرکزی کابینہ کا ہنگامی اجلاس

جموں و کشمیر کی صورتحال پر آج وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر مرکزی کابینہ کی اہم میٹنگ منعقد ہو گی۔ دارالحکومت دہلی کے کلیان مارگ پر واقع وزیراعظم کی رہائش گاہ پر آج تقریبا ساڑھے نو بجے کابینہ کی میٹنگ ہوگی۔ اس سے قبل آج دیر رات جموں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT