Friday , November 27 2020

Tag Archives: کملیش تیواری

کملیش تیواری قتل معاملہ، 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: اتر پردیش پولیس نے بدھ کے روز ہندو سماج پارٹی کے رہنما کملیش تیواری کے قتل کے الزام میں 13 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ 13 میں سے اشرف اور معین الدین پر قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ کملیش تیواری کو 18 اکتوبر …

Read More »

کملیش تیواری کے انتقال کے بعد انکی اہلیہ کرن تیواری کو ہندو سماج پارٹی کا صدر منتخب کیا گیا

کملیش تیواری کے قتل کے بعد اب ان کی اہلیہ کرن تیواری ہندو سماج پارٹی کی صدر پارٹی کی طرف سے منتخب کیا گیا ہے ۔ صدر بننے کے بعد ہفتہ کو کرن تیواری نامہ نگاروں سے خطاب کریں گی۔ لکھنئو میں دوپہر دو بجے پریس کلب میں وہ پریس …

Read More »
[quads id=1]

کملیش تیواری کی ماں کسم دیوی نے یوگی حکومت سے جتائی ناراضگی، پولیس پر لگایا نظربند کرنے کا الزام

ہندو سماج پارٹی کے قومی صدر کملیش تیواری کی ماں کسم دیوی نے لکھنئو پولیس پر سنگین الزام لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے انہیں نظربند کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جتنے پولیس اہلکار آج ہمارے ساتھ ہیں، اگر اتنے ہمارے بیٹے کے ساتھ ہوتے …

Read More »

کملیش تیواری کا قتل انتظامیہ کی لاپرواہی سے ہوا: مشہور ہند شاعر کمار وشواس

ہندو سماج پارٹی کے صدر کملیش تیواری قتل معاملے میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو اس عمل کے لیے لگاتار تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو انھوں نے کملیش کی ماں کسم تیواری کے ساتھ کیا۔ دراصل انھوں نے کملیش تیواری کی فیملی کو …

Read More »

کملیش تیواری کے گھر والوں سےآج وزیر اعلی یوگی کریں گے ملاقات، گوگل میپ کی مدد سے پہنچے تھے قاتل

یوپی کےوزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج کملیش تیواری کےاہل خانہ سےملاقات کریں گے۔ سی ایم یوگی کےساتھ اس ملاقات میں کملیش تیواری کےاہل خانہ کےتمام افراد موجود رہیں گے۔۔ساتھ ہی ہندوسماج پارٹی کےکچھ کارکنان بھی شامل ہوں گے۔اس سےپہلےسنیچرکوکملیش تیورای کےاہل خانہ کولکھنؤ ڈی ایم اورایس ایس پی نےاس تعلق …

Read More »

کملیش تیواری قتل معاملہ: دبئی میں رچی سازش اور سورت سے خریدی گئی پستول: گجرات اے ٹی ایس کا دعویٰ

ہندو مہاسبھا کے سابق صدر کملیش تیواری کے قتل معاملہ میں ایک بڑا پردہ فاش ہوا ہے۔ کملیش تیواری کا قتل بھلے ہی لکھنئو میں ہوا ہو لیکن اس کی سازش دبئی میں رچی گئی تھی۔ گجرات اے ٹی ایس نے دعویٰ کیا ہے کہ کملیش تیواری کے قتل کے …

Read More »

کملیش تیواری قتل معاملہ میں گجرات سے 6 گرفتار، بجنور میں مولانا انوارالحق سے پوچھ گچھ

کملیش تیواری قتل معاملہ میں یوپی پولیس کے ذریعہ بجنور میں مولانا انوارالحق سے پوچھ گچھ چل رہی ہے۔ وہیں، گجرات اے ٹی ایس نے معاملہ میں سورت سے چھ مشتبہ لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ بتا دیں کہ جمعہ کو ہی قتل معاملہ میں بجنور کے دو مولانا …

Read More »

ہندو مہاسبھا لیڈر کملیش تیواری پر حملہ انہی کے دفترمیں ہوا قتل

اطلاعات کے مطابق لکھنو کے ناکا تھانہ علاقے میں ہندو مہاسبھا کے لیڈر کملیش تیواری کو بدمعاشوں نے دن دہاڑے گولی مار کر قتل کردیا ہے۔ بتایاجارہا ہے کہ کملیش تیواری کو اس کے دفتر میں ہی مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق واردات انجام دینے والے بدمعاش کملیش کو …

Read More »
TOPPOPULARRECENT