Tag Archives: Alwar Lynching

الور ہجومی تشدد۔ پہلو خان کے بیٹے او رگواہوں پر حملہ

جئے پور۔ راجستھان کے الور ہجومی تشدد کاشکار بنے ہریانہ کے نوح( میوات)کے باشندے پہلو خان کے قتل معاملے کے گواہوں پر فائیرنگ کا واقعہ منظرعام پر آیاہے۔ نامعلوم افراد نے آج مقدمہ کی سماعت کے دن پہلو کے بیٹوں ارشاد‘ عارف ‘ سمیت دیگر دو گواہ عظمت اور رفیق …

Read More »

الور لنچنگ : جسم پر گہرے چوٹ لگنے سے ہوئی اکبر خان کی موت

نئی دہلی : الورہجومی تشدد قتل معاملے میں اکبر خان کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ منگل کے روز آگئی ہے ۔جس میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ اکبر کی موت جسم پر آنے والے بھاری چوٹوں کی وجہ سے ہوئی ہے ۔رپورٹ میں یہ بات بھی ہے کہ …

Read More »

الور لینچنگ معاملہ۔ بی جے پی ایم ایل اے کا کہنا ہے کہ پولیس کے ہاتھوں بدسلوکی اکبر کے موت کی وجہہ ہے۔

الور۔ یہاں پر پیش ائے لینچنگ معاملہ کو ایک نیا موڑ دیتے ہوئے بی جے پی کے رام گڑھ سے رکن اسمبلی گیان دیو اہوجا نے پولیس کو مورد الزام ٹہراتے ہوئے کہاکہ پولیس اسٹیشن میں اکبر کے ساتھ مارپیٹ اس کے موت کی وجہہ بنی ہے۔ اہوجا کا دعوی …

Read More »

گاؤرکشکوں کا کہنا ہے کہ پولیس تحویل میں موت ہوئی ہے‘ راجستھان پولیس نے الزامات سے کیاانکار

الور /میوات۔ راجستھان کے الور ضلع میں میوات کے متوطن راکبھر خان کے قتل واقعہ میں اس وقت موڑ پیدا ہوگیا جب گاؤ رکشکوں نے مبینہ طور پر یہ کہاکہ متاثرہ شخص کی موت ہجومی کے ہاتھوں قتل سے نہیں بلکہ پولیس تحویل میں ہوئی ہے ‘تاہم پولیس نے ان …

Read More »

ویڈیو: سنسکرت بورڈ چیرمن نے گاؤرکشہ کے نام پر تشدد برپا کرنے والوں اور بے قصور لوگوں کو قتل کرنے والوں کے لئے ایوارڈ کی حمایت کی

رائے پور: گائے کو اذیت پہنچانے والوں کو ویداس کے مطابق سزاء کا حوالہ دیتے ہوئے چھتیس گڑ سنسکرت ویدماندالم( چیرمن سنسکرت بورڈ) سوامی پراتماآنند نے مبینہ طور پر کہاکہ’’اس گروہ کو جس نے راجستھان میں گائے کے قاتلوں کے ساتھ مارپیٹ کرکے انہیں ہلاک کردیا ہے ایسے گاؤ رکشکوں …

Read More »

الوار سانحہ:اپنے متوفی بیٹے سے انصاف کے لئے 85سال کی ماں کا مطالبہ

نئی دہلی:جاریہ ماہ خود کو گاؤ رکشک بتاتے ہوئے دائیں بازو کے دہشت گردووں ایک 55سال کے ڈائیری فارم کسان ضلع الوار میں بری طرح زدکوب کیا تھا اور اس شخص کی دوران علاج اسپتال میں موت بھی واقع ہوگئی تھی۔ متوفی پہیلو خان نے اور چار لوگ جس میں …

Read More »

گاؤ رکشک عوام میں دہشت پھیلا رہے ہیں انہیں مخالف دہشت گردقوانین کے تحت گرفتار کرنا چاہئے ۔ سوامی اگنی ویش

جئے پور:سماجی جہدکار سوامی اگنی ویش نے پیر کے روز اس بات پر زوردیاکہ کہ گاؤ رکشکوں کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑیں اور مطالبہ کیا کہ ان لوگو ں کو جو مبینہ طور پر لوگو ں کو ہراساں کررہے ہیں انہیں سخت دہشت گردقوانین کے تحت ماخوذ کیاجائے۔ عوام …

Read More »

گاؤرکشکوں کا حملہ: ’پیہلو خانن کی موت پیٹ او رسینے کے زخموں سے ہوئی ہے‘

نئی دہلی:پیٹ اور سینے میں متعدد اندرونی زخموں کی وجہہ سے 55سال کے پیہلو خان کی موت واقعہ ہوئی ہے جس کو گائیوں کی اسمگلنگ کے شک میں ہجوم نے پیٹا تھا‘پوسٹ مارئم رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے ۔ پوسٹ مارٹم کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT