Tag Archives: Ankit Sexena

معاوضہ کے متعلق میناریٹی کمیشن نے دہلی چیف منسٹر کی یاددہانی کرائی

اقلیتی پینل نے ارویندر کجریوال کو لیٹر لکھ کر انکت سکسینہ کے فیملی کو معاوضہ فراہمی کے متعلق یاددہانی کرائی نئی دہلی۔دہلی اقلیتی کمیشن ( ڈی ایم سی) نے چیف منسٹر ارویندکجریوال کو ایک لیٹر لکھ کریا ددلایا کہ متاثرہ خاندان کو وعدہ کے مطابق پانچ لاکھ روپئے معاوضہ کی …

Read More »

انکت سکسینہ کے قتل کے بعد کے بعد مقامی لوگوں کی جانب سے امن کی پہل

نئی دہلی۔ مبینہ طور پر انکت سکسینہ کا قتل پانچ روز قبل اس کی گرلز فرینڈ کے گھر والوں نے کیا تھا‘ امن وامان قائم کرنے کے لئے راگھوبیر نگر میں حفاظتی دستوں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ مگر شرپسند عناصر علاقے میں بدامنی پھیلانے کی کوششیں کررہے ہیں۔ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT