Tag Archives: Dangal

ہانگ کانگ بالی ووڈ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بنی ’ دنگل‘

ممبئی۔بالی ووڈ سوپر اسٹار عامر خان نے فلم دنگل دنیا بھر کے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے لہرانے کے سلسلے کو جاری رکھا ہوا ہے اور اب فلم نے ہانگ کانگ سے23.45ملین ہانگ کانگ ڈالر کی کمائی کرتے ہوئے ہانگ کانگ میں بالی ووڈ کی سب سے زیادہ کمائی …

Read More »

عامر خان کی دنگل باکس افس پر 2000کروڑ کی کمائی کرنے والی پہلی فلم بنے

واشنگٹن:’دنگل‘ عامر خا ن کے لئے مشہور ہوگئی۔فوربیز میگزین کی تازہ رپورٹ کے مطابق ‘ 53ویں دن 2.5کروڑ کی چینی باکس پر کمائی کے بعدمذکورہ فلم ہندوستان کی وہ پہلی فلم بن گئی جس نے بین الاقوامی سطح پر 2000کروڑ ( 307ملین)کی کمائی کی ہے۔ دیگر سنگ میل میں’دنگل‘پانچویں سب …

Read More »

کشمیر ی اداکارہ کی کار ڈل جیل میں گری‘ اداکارہ کو نقصان نہیں اور وہ محفوظ

نئی دہلی: ’’ دنگل ‘‘ کے کم عمر اداکارہ زائیرہ وسیم جس نے فلم میں پہلوان گیتا پھوکاٹ کی چھوٹی بہن کا کردار نبھایاتھا جمعرات کے روزمقامی لوگوں کی مدد سے کرشماتی طور پر بچ گئی جب ان کی کار کشمیر کی ڈج جھیل میں گری تھی۔ حادثہ اس وقت …

Read More »

لتا منگیشر کی دعوت پر بالآخر عامر خان نے 16سال بعد ایوارڈ فنکشن میں شرکت کی

ممبئی:کبھی کسی ایوارڈ تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرنے والے بالی ووڈ کے عظیم اداکار عامر خان نے صرف اور صر ف لتا منگیشر کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے ایوارڈتقریب کی دعوت کو قبول کیا۔ بالی ووڈ کی ممتاز گلوکارہ نے حالیہ دنوں میں ماسٹر دینا ناتھ …

Read More »

نیشنل ایوارڈس:رستم کے لئے اکشئے کو کیوں؟ عامر کو دنگل کے لئے کیوں ہیں؟ ٹوئٹر صارفین

ممبئی: جمعہ کے روز64ویں نیشنل فلم ایوارڈ کے لئے بالی ووڈاسٹار اکشئے کمار کو فلم رستم کے لئے بہترین اداکار ایوارڈ سے نواز کیاگیا۔ تاہم جمعہ کے روزایوارڈ کے اعلان کے ساتھ ہی سوشیل میڈیا پر ٹوئٹر صارفین نے اکشے کمار کی فلم رستم جس میں انہوں نے ایک بحری …

Read More »

مہارشٹرا حکومت: پاکستان میں دنگل کی عدم ریلیز پر عامر خان کو مبارکباد کی قرارداد منظور

ممبئی:مہارشٹرا حکومت نے جمعہ کے روزایک قرارداد منظور کرتے ہوئے بالی ووڈ ادکارعامر خان کو پاکستان میں قومی ترانہ کے بغیر فلم دنگل کی ریلیز کومسترد کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔ Maharashtra Government passes resolution congratulating Aamir Khan for not releasing #Dangal in Pakistan without National anthem pic.twitter.com/cQarhdkbmS — …

Read More »

نیشنل ایوارڈ جیتنے پر زاہرہ وسیم کا اظہار مسرت

نئی دہلی:’دنگل ‘ میں بڑی خوبصورتی کیساتھ اپنا کردار نبھاکر شائقین کا دل جیتنے والی زائرہ وسیم کا ہاتھ ایک بڑی کامیابی لگی ہے۔مذکورہ 16سال کی اداکارہ جس کاتعلق کشمیر سے ہے کو ان ’’ بہترین معاون اداکار‘‘ کے زمرہ میں ایوارڈسے نوازاگیا ہے۔ ایک جذباتی زائرا نے اے این …

Read More »

پاکستان میں فلم کے سین میں کمی کے مطالبہ پر عامر نے دنگل کی ریلیز روک دی

نئی دہلی:پاکستان سنسر بورڈ کی جانب سے ہندوستانی پرچم اور قومی ترانے پر مشتمل دو سین کو کم کرنے کے مطالبہ کے بعد بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ’’ دنگل‘‘ کے پروڈیوسر او رادکار عامر خان نے پاکستان میں فلم کی ریلیز کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ …

Read More »

دنگل گرل زائیرہ وسیم کے خلاف سرینگر میں برہم احتجاجی مظاہرے

سرینگر:کشمیری لڑکی زائیرہ وسیم جس نے بالی ووڈ کی کامیاب فلم دنگل میں اپنے کام سے کافی شہرت حاصل کی ہے جمعہ کے روز سرینگر کے علاوہ نوہاٹا میں منعقدہ احتجاج کا مرکز رہی۔جمعہ کی نماز کے بعد نوہاٹا کی جامع مسجد کے سامنے یہ احتجاجی مظاہرہ منعقد کیاگیا۔ Jammu …

Read More »

دیکھئے : ’’حجاب ‘‘ کے متعلق دنگل کی زائیرہ کا مرکزی وزیر کو برجستہ جواب: کہاکہ حجاب’’ خوبصورت اور آزادی‘‘ ہے

نئی دہلی:مرکزی اسپورٹس منسٹر وجئے گوئل نے جمعہ کے روز کشمیر کم عمر اداکارہ زائیرہ وسیم کا مقابلہ ایک پیٹنگ سے کیا جس میں نقاپ پوش عورت کی تصوئیر تھی اور ساتھ ہی ساتھ اسی تصوئیرمیں پنجرے میں بند ایک عورت کی تصوئیر بھی اتاری گئی تھی‘ جس پر’’ دنگل‘‘ …

Read More »

واچ: دنگل اداکارہ زائیرہ وسیم کے متعلق شردھا کپور نے کیاٹوئٹ کیاہے۔

نئی دہلی:سوشیل میڈیا پر ’دنگل‘ اداکارہ زائیرہ وسیم کو لے کرٹرول پوسٹ کے جواب میں شردھا کپور نے بھی زائیرہ کی حمایت میں ٹوئٹ کیا   انہوں نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ’’ زائیرہ وسیم ‘ میں آپ سے محبت کرتی ہے اور ہرطرح آپ کے ساتھ ہوں‘ آپ نے کڑی محنت …

Read More »

اگر اپنی ریاست کی چیف منسٹر سے زائیرا وسیم ملاقات کرتی ہیں تو اس میں برا کیاہے ۔ مرکز

نئی دہلی:دنگل کی اداکارہ زائیرا وسیم ‘ جس نے حالیہ عرصہ میں جموں او رکشمیر کی چیف منسٹر محبوبہ مفتی سے ملاقات کو مبینہ تنقیدوں کانشانہ بنائے جانے کے بعد پر اپنا معافی نامہ فیس بک پیج پر پوسٹ کیاتھا اور ان کی حمایت میں اب مرکزی حکومت اگے ائی …

Read More »

’’ دنگل‘‘ پہلے دن کے کلکشن میں ’’ سلطان ‘‘ کے پیچھے

نئی دہلی:سوپراسٹار سلمان خان نے بھلے ہی کہا ہے کہ عامرخان کی فلم ’ دنگل‘‘ ان کی سب سے کام ترین فلم ’ سلطان ‘سے بہتر ہے مگر پہلے دن کا کلکشن کچھ اورہی کہانی بتارہا ہے ۔تجزیہ نگاروں کا دعوی تھا ’دنگل‘ٹکٹ ونڈو پرفلم اچھا کام کریگی اور کئی …

Read More »

سلمان کو عامر کی فلم دنگل دیکھنے کے بعد پیدا ہوا حسد

ممبئی: سوپر اسٹار سلمان خان فلم ’’ دنگل ‘‘ میں عامر خان کی اداکاری کی ستائش کی او رکہاکہ میں انہیں ذاتی طور پر پسند کرتاہوں مگر جب میں ان کے ہنر کا دیکھتا ہوں تو مجھے حسد پیدا ہوتا ہے ‘ انہوں نے بائیوپک میں بہترین کام کیاہے۔ سلمان …

Read More »

نوٹ بندی کا مجھ پر کوئی اثر نہیں پڑا ۔ عامر خان

نئی دہلی : سوپر اسٹار عامر خان نے کہاکہ نوٹ بندی کا ان پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ نوٹ بندی کا ان پر اثر پڑنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہو ں نے یہ بات کہی۔انہوں نے مزید کہاکہ یومیہ نقدی پر کاروبار کرنے والوں پر زور …

Read More »
TOPPOPULARRECENT