Tag Archives: Delhi Municipal Corporation

دہلی وزیر آباد کے ایک اسکول میں میں ہندو مسلم طلباء کو الگ الگ بیٹھانے پر کامعاملہ ،ٹیچر کو معطل کردیاگیا ۔ 

وزیر آباد : وزیر آباد کے ایک پرائمری اسکول میں مذہب کی بنیاد پر طلباء کو جماعت میں بیٹھا نے کا واقعہ پیش آیا ۔ محکمہ تعلیم کے اعلی عہدیدارو ں نے اس کا سخت نوٹ لیتے ہوئے اس ٹیچر کو معطل کردیاہے ۔ انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق …

Read More »
TOPPOPULARRECENT